English: Assalam o Alaikum!
I'm Muhammad Anees Sarwar, a certified digital marketing expert dedicated to helping businesses grow. If you're looking to boost your brand, drive sales, and increase profits, Congrats — you're in the right place!

اردو: السلام علیکم!
میں محمد انیس سرور ہوں، میں اپنی تعلیم اور مہارت سے آپ کے کاروبار کو بڑھا سکتا ہوں۔ اگر آپ اپنے کاروبار کو بڑھانا چاہتے ہیں، تو آپ بالکل درست جگہ پر آئے ہیں!

Social Media Advertising
We offer ad-running services on Facebook, Instagram, WhatsApp, and TikTok — so you can get effective promotion at an affordable price.
سوشل میڈیا ایڈورٹائزنگ
ہم فیس بُک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر آپ کے اشتہارات چلانے کی سروس فراہم کرتے ہیں، تاکہ آپ مناسب قیمت پر مؤثر تشہیر حاصل کر سکیں۔
Graphic Design
We do all types of graphic work — including posters, videos, banners, logos, and other designs that make your brand stand out.
گرافک ڈیزائن
ہم ہر قسم کا گرافکس ورک کرتے ہیں، جیسے پوسٹرز، ویڈیوز، بینرز، لوگو اور دیگر ڈیزائنز جو آپ کے برانڈ کو نمایاں بنائیں۔
Client Partnerships
We serve a diverse range of clients including local Businesses, Schools, Hotels, Shops, Private Hospitals, and Brands.
کلائنٹ پارٹنرشپس
ہم اپنی سروسز چھوٹے اور بڑے کاروبار، اسکول، کالج، ہوٹل، دکانیں، برانڈز، اور پرائیویٹ ہسپتال، کلینک کو نہایت مناسب قیمت پر فراہم کرتے ہیں۔

In today’s world, the biggest secret to a successful business is that your customers see you again and again. Before buying anything, booking a service, or ordering food, people often check Facebook, Instagram, and other social media platforms. The business that shows up more often gets more customers.
I will create photos and videos of your business, services, or products and advertise them on social media. When people repeatedly see your offers, deals, and special products, they’ll decide to contact or buy from you. Human psychology says: when something appears again and again, it sticks in the mind.
“What’s seen is what sells”

Just think:
- If new customers come to you daily, how much can your monthly sales grow?
- Old customers will also return after seeing your offers.
- Your brand will become popular, and people will refer you to others.
This is the shortcut to business growth!
Today’s market is competitive. The business that stands out wins. Digital marketing gives you that edge. Those who’ve tried it know its power.
You may have seen “Sponsored” written under some Facebook/Instagram posts. That means it’s an ad. We pay Meta to show our ads to more people, which increases visibility and customer growth.

If you want to run your ads, you can start with just Rs. 2,000. No service fee will be charged for the first time.
📌 Meta is the company that owns Facebook, Instagram, Messenger, and WhatsApp.
📞 Feel free to contact for any questions.
آج کے دور میں کامیاب بزنس کا سب سے بڑا راز یہ ہے کہ آپ کے گاہک آپ کو بار بار دیکھیں اور یاد رکھیں۔ لوگ کوئی چیز خریدنے، سروس لینے یا کھانے کا آرڈر دینے سے پہلے اکثر فیس بُک، انسٹاگرام اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دیکھتے ہیں کہ کہاں سے لیں۔ جو بزنس سوشل میڈیا پر زیادہ نظر آتا ہے، وہی زیادہ کسٹمرز حاصل کرتا ہے۔
میں آپ کے بزنس، سروسز یا پراڈکٹس کی تصاویر اور ویڈیوز بنا کر ان کی سوشل میڈیا پر ایڈورٹائزنگ کروں گا۔ لوگ جب آپ کی آفرز، ڈیلز اور اسپیشل پراڈکٹس بار بار دیکھیں گے تو وہ آپ سے رابطہ کرنے یا خریدنے کا فیصلہ کریں گے۔ انسانی ذہنیت ہے کہ جب کوئی چیز بار بار نظر آئے تو وہ دماغ میں بیٹھ جاتی ہے۔
"جو دِکھتا ہے وہ بِکتا ہے"

- اگر روزانہ نئے کسٹمرز آپ سے سروسز لیں گے تو مہینے میں کتنی سیل بڑھ سکتی ہے؟
- پرانے کسٹمرز بھی دوبارہ آئیں گے۔
- آپ کا برانڈ مشہور ہوگا اور لوگ دوسروں کو بھی آپ کا حوالہ دیں گے۔
یہی ہے بزنس گروتھ کا شارٹ کٹ!
آجکل competition کا دور ہے، وہی بزنس کامیاب ہے جو زیادہ نمایاں ہے۔ ڈیجیٹل مارکیٹنگ آپ کو یہی برتری دیتی ہے۔ جو لوگ اس کو آزما چکے ہیں وہ اس کی طاقت سے خوب واقف ہیں۔
آپ نے فیس بُک/انسٹاگرام پر دیکھا ہوگا کہ کچھ پوسٹس کے نیچے "Sponsored" لکھا ہوتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ اشتہار ہے، اور اشتہار لگانے کے لیے ہم Meta کو فیس دیتے ہیں۔ Meta ہمارے اشتہار کو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو دکھاتا ہے جس سے کاروبار مشہور ہوتا ہے اور کسٹمرز میں اضافہ ہوتا ہے۔

اگر آپ اپنے کاروبار کے ایڈز چلوانا چاہتے ہیں تو صرف 2,000 روپے سے شروع کر سکتے ہیں۔ پہلی مرتبہ کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔
📌 معلومات کے لیے: میٹا وہ کمپنی ہے جو فیس بُک، انسٹاگرام، میسنجر اور واٹس ایپ چلاتی ہے۔
📞 کسی بھی سوال کے لیے بلا جھجک رابطہ کریں۔
📈 Boost your Business with Digital Advertising! Free Initial Setup — Pay Only When You Profit.
Let’s Connect on WhatsApp